Monday, August 17, 2020

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام‎BaldiaOnline

 

How to Register your child birth, marriage, death and divorce Online from your Union Council Punjab

BaldiaOnline app How to use please check here


پنجاب حکومت کا بڑا اقدام
۔ اب آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات کا اندارج ، شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے ہیں۔مذید اسطرح کی انفارميشن اور اپڈیٹس کے کیے چینل کو سبسکرائیب کر دیں
مکمل تفصیل اس وڈیو میں
https://youtu.be/yt1_KnBCMhA