[ *سنیارٹی سے متعلقہ چند انتہائی اھم امور*]
[ *1* ] ان سروس پروموشن میں ایک تحصیل سے دوسری تحصیل میں ٹرانسفر کی صورت میں سنیارٹی *Loose* نہیں ھوتی-
[
*2* ] کسی دوسرے ضلع میں ٹرانسفر کی صورت میں *PST اور EST* کی سنیارٹی
Loose ھو جاتی ھے اور وہ Next ضلع میں تمام ریگولر ٹیچرز سے جونئیر شمار
ھوتے ھیں لیکن چونکہ *SST یا SS یا HM* کی Next سکیل میں پروموشن صوبائی
سطح پر ھوتی ھے لہذا دوسرے ضلع میں ٹرانسفر کی صورت میں ان کی سنیارٹی
Loose نہیں ھوتی ھے-
[ *3* ] سی ایم پیکج
پروموشن کے تحت *PST/EST/SST* کی کسی بھی دوسرے ضلع میں ٹرانسفر کی صورت
میں سنیارٹی Loose ھو جاتی تھی نیز دوسری تحصیل میں ٹرانسفر کی صورت میں
*PST/ESE* کی سنیارٹی بھی *Loose* ھوتی تھی-
[
*4* ] بوائز سے گرلز سکول میں یا گرلز سے بوائز سکول میں اپنی مرضی سے
ٹرانسفر کی صورت میں بھی سنیارٹی *Loose* ھو جاتی ھے لیکن اگر ڈیپارٹمنٹ
ضرورت کے مطابق خود اپنی مرضی سے شفٹ یا ایڈجسٹ کرے تو سنیارٹی *Loose*
نہیں ھوتی ھے ؛ تاھم شفٹنگ آرڈرز میں سنیارٹی *Intact* رھنے کا ذکر ھونا
بہت ضروری ھے-
[ *5* ] *ریگولر ایجوکیٹرز کی آپس میں سنیارٹی کا طریقہ کار یہ ھوتا ھے* ؛
{
*الف* } کنٹریکٹ سروسں شمار نہ ھونے کی وجہ سے سب سے پہلے ایجوکیٹرز کی
*ریگولر ھونے کی Date* کو دیکھا جاتا ھے یعنی متعلقہ ایجوکیٹرکی ریگولر
تاریخ سے ایک دن پہلے تک سروس کرنے والے تمام ٹیچرز بھی ان نئے ریگولر
ایجوکیٹرز سے سینئر ہی رہتے ھیں-
{ *ب* }
ریگولر تاریخ *SAME* ھونے کی صورت میں دوسرے *Step* پر ان کی متعلقہ پوسٹ
پر جائننگ تاریخ کو دیکھا جاتا ھے اور پہلے جائننگ کرنے والا سینئر ھوتا
ھے-
{ *ج* } اگر جائننگ تاریخ بھی *SAME* ھو جائے تو پھر تیسرے مرحلے میں
*Date of Birth*
کو دیکھا جاتا ھے اور *Age* میں سینئرٹیچر کو ھی سینئر شمار کیا جاتا ھے-
*Date of Birth*
کو دیکھا جاتا ھے اور *Age* میں سینئرٹیچر کو ھی سینئر شمار کیا جاتا ھے-